کمپیوٹر سائنس میں مستقبل کے بہترین کیریئرز میں ڈیٹا سائنس، آرٹیفیشل انٹیلیجنس، ای کامرس، سائبر سیکیورٹی، کلاوڈ کمپیوٹنگ، کمپیوٹر ویژن، ایپ اور ویب ڈویلپمنٹ شامل ہیں۔ طلباء کو ان شعبوں میں مہارت حاصل کرنی چاہیے، جبکہ کچھ دیگر شعبے جیسے ریبارٹیکس اور گرافک ڈیزائننگ میں زیادہ مواقع نہیں ہیں۔