پارکر سولر پروب نے سورج کے قریب جا کر حیرت انگیز تحقیق کی ہے۔ اس کی ہٹ شیلڈ خاص طور پر سورج کی شدید حرارت کو برداشت کرنے کے لیے ڈیزائن کی گئی ہے۔ اس کی ساخت کی بدولت یہ 5 لاکھ ڈگری سیلسیئس کی گرمی میں بھی نہیں پگھلتا، جبکہ اس کا اندرونی حصہ ٹھنڈا رہتا ہے۔